عورت آزادی مارچ سے برقعہ پوش مرد گرفتار
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری عورت آزادی مارچ سے ایک شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق گرفتار شخص نے صحافی کے سوال پر بتایا کہ وہ خواتین مارچ میں برقعہ پہن کرفاٹا کی خواتین کی نمائندگی کر رہا تھا۔
Comments
Post a Comment